امراض اور پتھروں کا استعمال
قسط نمبر 3
کیل مہا س(Acne)
نو جوان لڑکے لڑکیوں کو عا م طور پر آغا ز شباب میںچہرہ پر پھنسیا ں نکلتی ہیں۔پہلے ایک پھنسی نمودار ہوتی ہے۔جو کہ سرخ اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔اس میں پیپ پڑتی ہے اور درمیا ن میں ایک سیا ہ رنگ کا کیل بن جا تا ہے۔یہ پھنسیا ں چہرے پر جا بجا بڑی تعداد میں نمودار ہو تی ہیں۔جراثیم جلد کے مہا سوں میں سے کسی ایک میںسوزش پیدا کرنے پھنسی کا با عث بنتے ہیں اس کی دوسری قسم میںسیاہ کیل نہیں ہوتابلکہ صرف گلابی رنگ کی بے شما ر پھنسیاںبا ر با ر ظا ہر ہو تی ہیں۔بعض اوقات یہ مرض نوجوانی کا عر صہ گزرنے کے بعد بھی جا ن نہیںچھوڑتا ۔اکثرمر یضوںکو کیل مہاسوںکے سا تھ سا تھ ہیضہ کی شکا یت بھی لا حق ہو جا تی ہے اس لئے ہیضہ کے علاج پر بھی خاطرخواہ توجہ دی جا نی چا ہئے۔مریض کی قوت مدافعت میںمسلسل کمی، باربا ر پھنسیوں کی پیدائش کو دعوت دی ہے۔جگر کی خرابی بھی ان پھنسیوں کا با عث بنتی ہے۔ ان کے فوری علاج کے لئے اینٹی بائیوٹکس مفید ثابت ہوتی ہیں لیکن بند کرنے کے چند روز بعد یہ دوبارہ نکلناشروع ہو جا تی ہیں۔
پتھروں سے علاج
سفید مر جا ن 7تا9رتی استعما ل کریں۔
2قسط نمبر
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal