درجہ اول کے جواہرات
نورتن
1- الماس
2- یاقوت
3- زمرد
4-نیلم
5-مروارید
6- پکھراج
7- مرجان
8- زرقون
9- لہسنیا
اول درجہ کے جواہرات کی تعداد نو ہے۔ ان کو ہندی میں نورتن اور عربی میں جواہر تسعہ کہتے ہیں۔ مغل بادشاہ اکبر نے بھی اسی مناسبت کے لحاظ سے اپنے لیے نو مشیر منتخب کیے تھے جو نورتن کے نام سے پکارے جاتے تھے۔ اگلی اقساط میں مندرجہ بالا نو رتن ، یعنی درجہ اول کے جواہرات کے بارے میں تفصیلی بحث کی جائے گی۔