امراض اور پتھروں کا استعمال
قسط نمبر 1
ایسی ڈوسس(Aci Dosis)
یہ مر ض جسم میں تیزابیت کی کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔اس کی عمو می علامات میں سردر،سا نس کی تیزی اور سا نس میں میٹھی مہک شا مل ہیں ۔یہ حالت پرانی ذیا بیطس اور طویل دورانیہ کے ہیضے کے بعد بھی پیدا ہو تی ہے۔ جن میں جسم سے سوڈیم با ئی کا ربو نیٹ ضائع ہو جا تا ہے ۔ایسی ڈوسس کے مریضوں کو سانس لینے میں دقت ہوتی ہے۔نیزسکتہ کی موت کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔
پتھر وں سے علاج
درمیا نی انگلی پر زمرد 5رتی اور انگو ٹھی والی انگلی پر زردنیلم 5رتی استعمال کریں پہلی انگلی پر حجر القمر 6رتی اضا فی طور پر استعما ل کیا جا سکتا ہے۔
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones