امراض اور پتھروں کا استعمال
Part-16
مثانے کی تکلیف(Bladder Trouble)
مثانہ ہموار عضلات اور جھلی پر مشتمل ایک ستارہ نما عضو ہے۔جو کہ پیڑو کے جوف میںسامنی طرف واقع ہوتا ہے۔یہ پیشاب کو ذخیرہ کرنے کے کام آتا ہے جہاں سے یہ پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتا رہتا ہے۔مثانے کی تکالیف کا اظہار مندرجہ ذیل صورتوں میں ہو سکتا ہے۔
٭ پیشاب کے اخراج میں تکلیف
٭ پیشاب کا کم یا زیادہ اخراج
پیشاب کا زیادہ اخراج ذیابطیس کی نشاندہی کرتا ہے جب کہ کم اخراج گردے کی تکالیف کو ظاہر کرتا ہے۔اگر پیشاب درد کے ساتھ آرہا ہو تو اس کی وجہ مثانے کی پتھری یا پراسٹٹ گلنڈ کا بڑھنا ہو سکتی ہے۔بار بار پیشاب آنا ذہنی اضطراب کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔پیشاب کو آرام سے ،باقاعدگی سے اور بلا درد خارج ہونا چاہیے۔غیر معمولی صورت حال میں ماہرانہ طبی رائے حاصل کرنی چاہیے۔
پتھروں سے علاج
سرخ مرجان9رتی اور زرد نیلم5رتی یا سفید مرجان9رتی اور حجر القمر استعمال کریں۔
Part 15
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal