امراض اور پتھروں کا استعمال
Part-8
دماغی جریان خون(Apoplexy)
یہ دماغ میں خون کی کسی شریان کے پھٹنے سے ہوتی ہے۔اسے دماغ جریانی خون(Cerebral Haemorrhage)بھی کہتے ہیں۔اس میں انسان پہلے سے بے ہوش ہوتا ہے اور پھر اس پر سکتہ طاری ہو جاتا ہے۔
پتھروں سے علاج
سرخ مرجان 7تا9رتی اور زرد نیلم5رتی استعمال کریں۔
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones