امراض اور پتھروں کا استعمال
Part-9
اپنڈکس(Appedicitis)
اپنڈکس کی شدید قسم کی سوزش اس مرض کا باعث ہوتی ہے۔یہ بہت خطرناک مرض ہے کیونکہ اگر اپنڈکس پھٹ جائے تو پیری ٹونیم کی مہلک انفیکشن ہونے کا خطرہ ہوتا ہے البتہ پیری ٹونیم کی سوزش کے پہلے درجے میں یہ ہو سکتا ہے کہ سوزش شدہ پیری ٹونیم اپنڈکس کے ارد گرد جمع ہو جائے اور ایک پھوڑا سا بن جائے ۔اگرچہ یہ بھی خطرناک ہوتا ہے۔تاہم صورتحال پھیلنے والی انفیکشن سے کچھ بہتر ہوتی ہے۔
پتھروں سے علاج
سرخ مرجان اور زرد نیلم استعمال کریں۔
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones