درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 30 ایمے تھسٹ اس پتھر کوانگریزی میں ایمے تھسٹ Amethyst اور ہندی میںبھکہم کہتے ہیں۔ یہ ایک بلورسی رنگ کا چمکدار اور خوبصورت پتھر…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 29 الیگزینڈرائیٹ اس کوانگریزی میںالیگزینڈرائٹ Alexandrite کہتے ہیں اوراسی نام سے دوسری زبانوں میں بھی موسوم ہے۔ ۱۸۳۳ء میں کوہ یورال کےمقام پر شاہ…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 28 زبرجد تاریخی وابستگی:۔ حضرت امام جعفر صادق سےروایت ہے یہ پتھر بہت مبارک اورمتبرک ہے۔ ابن بطوطہ کےمتعلق مشہور ہے کہ اس نے…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 27 زبرجد اس پتھر کو انگریزی میں بیرل Beryl اورسنسکرت میں بھاری بھدر کہتے ہیں۔ یہ ایک بلوری خوش رنگ اورچمکدار پتھر ہے اورعہد…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 25 ترملین اس پتھر کوانگریزی میں ترملین Tourmaline ، سنسکرت میں گندھرپ، عربی میں ترمرے کہتے ہیں۔یہ نام سنہالی زبان کاہے جہاں اسے…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 24 اکوامرین سحری خواص:۔یہ نمودونمائش اورعیاشی،فضول خرچی سے بچاتا ہے ۔ یہ زندہ دلی،خوشی پرامیدی،فیاضی،اعلی ہمتی،فراخ دلی اور بے تعصبی پیدا کرتاہے۔تونگری کےوسائل پیداکرتاہے۔کفایت…
درجہ اول کے جواہرات قسط نمبر 23 اکوامرین اس پتھر کوانگریزی میں اکوامرین Aquamarine اور ہندی میں بیروج کہتےہیں۔یہ زمرد کی ایک قسم ہے جوبلوری،خوشنما سبز رنگت والا ہوتاہے۔بہت خوب…
درجہ اول کے جواہرات کارنڈم قسط نمبر 22 اس پتھرکوانگریزی میں کارنڈمCorundum اور سنسکرت میں کرنڈ کہتے ہیں۔یہ ہیرے کےبعد سب سے زیادہ سخت پتھر ہے۔یہ بلوری اورخوش رنگ ہوتاہے۔پالش…