امراض اور پتھروں کا استعمال
قسط نمبر 4
ایڈی نائیڈز(Ade Noids)
حلق میںاور نا ک کے عقب میں واقع با فتو کا بڑھ جا نا اس مر ض کا باعث ہوتا ہے۔ بچے اکثراس مرض کا شکا ر ہوتے ہیں۔جس سے نا ک کا راستہ بند ہوجا تا ہیااور منہ سے سا نس لینا پڑتا ہے نیز ٹھنڈلگنے کے سا تھ کا ن کی انفیکشن بھی ہوجا تی ہے۔
پتھروںسے علاج
سرخ مرجا ن 5رتی تیسری انگلی پر استعما ل کریں۔
قسط نمبر 3
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones