امراض اور پتھروں کا استعمال
قسط نمبر 2
حادثات(Accidents)
طا لع میں یا دوسرے گھر میں راہو اور مریخ کا ا متزاج چوٹوں اور حادثا ت کا با عث بنتا ہے۔طا لع پر زحل گر کر چو ٹ لگنے کا سبب بنتا ہے۔ طالع پر مر یخ سر کی چو ٹوں اور قتل و غا رت کی وجہ بنتا ہے۔تیسرے گھر میں مر یخ یازحل چھو ٹے سفر کے دوران ریل یا سڑک کے حا دثا ت جب کہ مر یخ یا زحل پا نچو یں گھر میں کسی پا ر ٹی میں زخمی ہو نے کی علا مت ہیں۔
پتھروں سے علا ج سفید مر جا ن یا سفید مروارید (موتی)پہن کر حا دثات سے بچاؤ ہوسکتا ہے۔
قسط نمبر 1
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones