امراض اور پتھروں کا استعمال
Part-14
گنجا پن(Baldness)
اس مرض میں سر سے بال کم ہو جاتے ہیں یا مکمل طورپر ختم ہو جاتے ہیں اور برائے نام بال ہی رہ جاتے ہیں۔اس بیماری کے متعدد اسباب ہیں۔مثلاً
٭ ناقص خوراک
٭ ماحولیاتی آلودگی
٭ غم و فکر
٭ کسی خطرناک مرض کے بعد
٭ بڑھاپا
٭ موروثیت
چونکہ بعض اوقات ان اسباب میں سے کوئی نہ ہونے کے باوجود بھی انسان گنجے پن کا شکار ہو جاتا ہے۔اس لیے اس کے واضح اسباب کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔اسی لیے اس کا کوئی علاج بھی دریافت نہیںکیا جا سکا۔کسی قسم کا ہیئر ٹانک یا علاج بالوں کواز سر نو پیدا کرنے میںمعاون ثابت نہیں ہو سکتا۔خواہ پتھروں ہی سے کیوں نہ ہوتا تاہم پتھر اس مضمن میں کافی حد تک ممدو معاون ثابت ضرور ہوتے ہیں۔
پتھروں سے علاجزمرد بالوں کی جڑوں کو تقویت دیتا ہے۔زرد لاجورد (نیلم) اور زمرد کامشترکہ استعمال مفید ہے۔
Part-13
امراض اور پتھروں کا استعمال
amraaz aur patharon ka istemaal
Diseases and the use of stones